نئی دہلی،28جون(ایجنسی) بلبھ گڑھ میں ایک نوعمر لڑکے کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کرنے کے واقعہ کو 'بدبختانہ '' قرار دیتے ہوئے حکومت نے آج کہا ہے کہ متعلقہ حقام اس معاملے میں مناسب کارروائی کررہے ہیں۔
font-size: 18px; text-align: start;">16 سالہ جنید خا ں کو جو دہلی سے ہریانہ کے بلبھ گڑھ میں اپنے گھر واپس آرہا تھا ، ٹرین میں زدوکوب کرکے خنجر مارمار کر ہلاک کردیا گیا تھا۔ یہ واقعہ پچھلے ہفتے کا ہے۔